اللہ کرے ہمارے چہرے روشنوں سے منور اور دل شاف و شفاف رہیں

ااس خطاب میں مولانا صاحب نے ضروری نصحیتں کیں۔ مولانا صاحب نے مردوں اور عورتوں کی اکھٹی تعلیم ، لڑکیوں کی جلدی شادی اور عورتوں کے گھر رھنے کے فوائد بتائے اور اس کے ساتھ ساتھ رات میں حفاظت کی تدابیر اور استمبول کے شہریوں کے لیے اہم ہدایات بتائیں۔مولانا نے شرکت کرنے والوں کو ایک اہم دُعا بھی سکھائی جس کی وجہ سے ان کے چہرے روشن ، دل صاف اور انھیں اﷲ تعالی کی عظمت کا احساس ہو گا۔

You cannot copy content of this page

error: