Tag Archives: پگڑی

ڈرو نہیں اللہ تعالیٰ ہمارے ساتھ ہیں

ہم اس وقت بہت گمراہ وقت میں ہیں امام مہدی جن کا ذکر ہر اسلامی کتاب میں ہے ، انسان کے برئے حا لات کو دیکھنے آ رہے ہیں ۔ مسلمان شراب ہینے لگے ہیں اور بہت نیچے گر گئے ہیں ، رحم ان کے دلوں سے بلکل ختم ہو گیا ہے اور بہت کم سچے اور ذمہ دار لوگ رہ گئے ہیں ۔ انسان گستاخ ہو گئے ہیں اور فحاشی میں شرم نہیں محسوس کرتے ، قتل اور حرام کاری پر اب کوئی غور نہیں کرتا۔آج ہمارے اوپر کھلے اور چھپے دُشمنوںکی بھرمار ہے ، ہم آہستہ آہستہ جہالت اور لاعلمی کی طرف جا رہے ہیں ان کے ایسے حالات ہیں جیسے حضرت محمد ﷺ کو پیش آئے تھے انھیں اور ان کے بہت کم پروکاروں کو مکہ سے سختی سے نکالا گیا اور ان کو مدینہ کی سرسبز زمین پر جانا پڑا جو کہ ۰۵۴ کلومیٹر مکہ سے دُور تھا۔ حضرت محمدﷺ نے اپنا مشکلات سے بھرا سفر سیدنا ابوبکر صدیق سے ساتھ کہا اور اس سفر سے اسلامی کالینڑر کا آغاز ہوا۔ تشدد پسند دُشمنوں کے جو ان کو قتل کرنا چاہتے تھے اور ساری دُنیا کے مخالف ہونے کے باوجود حضرت محمدﷺ کی اﷲ تعالیٰ سے مدد کی اُمید نہیں ختم ہوئی۔ وہ غار ثور میں اپنے ہمسفر ابوبکر صدیق کے ساتھ قیام پزیر تھے کہ ایک قرآنی آیت کی وحی ہوئی حضرت محمدﷺ نے ابوبکرصدیق سے فرمایا’ ڈرو نہیں اﷲ تعالیٰ ہمارے ساتھ ہیں ‘ ۔ اس خطاب میں مولانا ہمیں یاد کراتے ہیں کہ اﷲ تعالیٰ ہمارے ساتھ ہیں اور ایک آیت کے چھپے ہوئے معنی بتاتے ہیں کہ ۰۰۰۵ فرشتے صابر مومنوں کی مدد کے لئے تیار ہیں سو ہمیں کھلے اور چھپے دُشمنوں سے گھبرانا نہیں چاہیے بشک اگر ہمیں یہ بھی معلوم ہو کہ ان کے پاس ہمارے سے ذیادہ وسیلے ہیں ۔ بادشاہ ابرہا خانہ کعبہ کی طرف اپنی بڑی ہاتھیوں کی فوج کے ساتھ خانہ کعبہ کو تباہ کرنے کے لیے بڑھا اور اﷲ تعالیٰ نے اس کی اور اس کی فوج کی مسئال بنا دی مومنوں کے لیے سو ہمیں وہ ہی کرنا چاہیے جو اﷲ تعالیٰ کہتے ہیں ’کسی سے نہ ڈرو صرف اﷲ سے ڈرو۔ Continue reading

Posted in 2011 @ur, اپریل, صحبت | Tagged , , , , , , , , , , | Comments Off on ڈرو نہیں اللہ تعالیٰ ہمارے ساتھ ہیں