(تیرہ یادگار نصیحتیں (2

اس مختصر نصیحت میں مولانا غریبوں کی دیکھ بھال، عام لوگوں کے لیے روحانی اجتماع منعقد کرنے، کم سنوں کو مغرب کے بعد باہر جانے سے روکنے، پر ہجوم اور گھنے شہریوں میں رہائش سے اجتناب، بچوں کو روزی کمانے کے لیے عملی کام سیکھانے، جلدی شادی کرنے، خاندان اور گھریلو کام کے متعلق نصیحت اور معاشرے میں محروم افراد کی مدد کے لیے بیت المال قائم کرنے کے متعلق مختصر مگو واضع نصیحت کی ہے۔

(1) تیرہ یادگار نصیحتیں

ان چھوٹی چھوٹی نصیحتوں میں مولانا صحت مند زندگی گزارنے کے بہت معقول طریقے بتاتے ہیں، حمل کے دوران کیا کیا جائے؟، صحبتوں کو کیسے غور سے پڑھا جائے، اور اس حج/عمرہ کی اجازت ہے یا نہیں ، انشااللہ جلد ہی اس ہی اس کا دوسرا حصہ آئے گا۔

You cannot copy content of this page

error: